وزرات مذمبی امورکی جانب سےخاتون کو بغیر محرم حج پر جانے کی اجازت سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق والدین ،خاوند اوررشتہ دارخاتون کوبغیرمحرم کےحج پراکیلاجانےکی اجازت دےسکتےہیں، جبکہ قریبی محرم رشتہ داربھی خاتون کوحج پرجانے کی اجازت دے سکتے۔
وزرات مذمبی امور کے مطابق قریبی محرم رشتہ داروں میں بھائی،بیٹا،چچا،ماموں،بھانجاحلف نامہ دینےکےپابندہوں گے۔