ہائیرایجوکیشن کمیشن نےلکی مروت یونیورسٹی پرپابندی لگا دی جامعہ اور اس سے الحاق شدہ اداروں کو نئے داخلوں سے روک بھی دیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق ایچ ای سی کے اعلامیئے کے مطابق لکی مروت یونیورسٹی ایچ ای سی قوانین کی پابندی نہیں کررہی تھی، ملک بھرکےتمام تعلیمی اداروں کویونیورسٹی سے الحاق سےبھی روک دیاگیا ہے۔
* PUBLIC ALERT *
— HEC Pakistan (@hecpkofficial) December 10, 2023
University of Lakki Marwat Banned
for Admissions & Affiliations pic.twitter.com/ju6YprpU9h
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے اکیس ستمبرکولکی مروت یونیورسٹی کی صورتحال کامعائنہ کیاتھا معائنے کے دوران لکی مروت یونیورسٹی قوانین کی صریحاخلاف ورزی کی مرتکب پائی گئی ۔