ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے نئی تاریخ رقم کردی،امریکی تاریخ کا سب سے بڑا آئی پی او کا اعزاز حاصل کرلیا۔
اسپیس ایکس نے اسٹاک ایکسچینج پر رجسٹرڈ ہوتے ہی پچھتر ارب ڈالر سمیٹ لیے،ایک شیئرکی قیمت 135 ڈالرمقرر ہوئی،خلائی کمپنی اسپیس ایکس کی مالیت ایک ہزار سات سو ستر ارب ڈالر ہو گئی۔
اسٹاک مارکیٹ نیسڈیک میں اسپیس ایکس پہلے ہی دن امریکا کی ساتویں بڑی کمپنی بن گئی،اسپیس ایکس نے ایلون مسک کی اپنی کمپنی ٹیسلا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔





















