کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
مچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں کیمرون گرین، الیکس کیری ، ایڈم زمپا،میتھیو شارٹ، جوش انگلش، مارنس لبو شین ہیں۔
اس کے علاوہ اسکواڈ میں میتھیوکونیمن،ریلےمیریدتھ،اولی پیک،میتھیو رینشا،تنویرسانگھا،لیام اسکاٹ، بلی اسٹینلیک،ایڈم زمپا شامل ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلاون ڈے 30مئی،دوسرا2جون،تیسرا4جون کوکھیلاجائےگا۔





















