حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح بڑھا دی۔
حکومت کی جانب سےپیٹرول اورڈیزل پرلیوی میں 13 روپے 91 پیسےفی لیٹرکا اضافہ کیاگیا،پیٹرول پر لیوی اضافے کےبعد 117روپے41 پیسے فی لیٹرمقررکی گئی۔
ہائی اسپیڈڈیزل پرپیٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسےفی لیٹرکردی گئی،ہائی اسپیڈ ڈیزل پرفریٹ مارجن میں 9 روپے 38 پیسےفی لیٹرکی کمی کی گئی،ہائی اسپیڈڈیزل پرفریٹ مارجن کم کرکے 7 روپے 75 پیسے کر دیاگیا ہے۔






















