معرکہ حق کو ایک سال مکمل،شوبز شخصیات نے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
شوبزشخصیات نے ملکی دفاع اوراستحکام کیلئےپاک فوج کی عظیم قربانیوں کا اعتراف کیا،اورمضبوط فوج محفوظ پاکستان،پاک فوج کو ملکی سلامتی کاضامن قراردےدیا،پاک فوج نےمعرکہ حق میں بھارت کوذلت آمیز شکست دےکرقوم کاسرفخر سےبلندکردیا۔
شوبزشخصیات کا کہنا ہےکہ پاک فوج کےجوان سرحدپراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنےکوہمہ وقت تیار رہتے ہیں،معرکہ حق میں شاندارفتح پردنیا بھرمیں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھی،دنیامیں امن کےقیام کیلئے بھی پاک فوج اہم کردارادا کررہی ہے،ہم امن چاہتےہیں مگرہم سےجنگ کروگےتوپھر منہ کی کھانا پڑےگی۔
معرکہ حق کی بدولت آج ملک میں امن ہےجس کاکریڈٹ عسکری قیادت کو جاتاہے،شوبز سمیت تمام شعبہ ہائےزندگی سےتعلق رکھنےوالی شخصیات معرکہ حق کی فتح کاجشن منارہی ہیں۔




















