قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مارچ کے آخر میں لاہور میں سرجری ہوئی تھی جس کے بعد اپریل کے آغاز میں وہ نیوزی لینڈ چلے گئے تھے۔
آسٹریلیا ون ڈے ٹیم 3 میچز کی سیریز کےلیےرواں ماہ کے آخر میں پاکستان پہنچے گی،پی سی بی نے تاحال ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا،ون ڈے میچز 31 مئی 2 اور 4 جون کو لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔




















