ملتان کے نواحی علاقے شجاع آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں نے اجتماعی شادیاں کرلیں۔
9دلہوں نے اپنی کزنز سے ایک ہی تقریب میں نکاح کیا،جہیزلینےسےانکارکردیا،اجتمائی شادی اور ایک ہی ولیمہ، خاندانی اتحاد کی خوبصورت تصویر بنا۔
تقریب کا مقصد ریکارڈ نہیں بلکہ سادہ شادیوں کا پیغام دینا تھا،سوشل میڈیاپرتقریب وائرل، نوجوانوں کومثالی قراردےدیاگیا۔





















