بالی ووڈ کے معروف جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔
اداکار جوڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئرکی،اس پوسٹ میں بالی ووڈ جوڑی نے اپنی بیٹی شامل کیا۔
تاہم جوڑے نے بچے کی پیدائش سے متعلق تاریخ نہیں بتائی،پوسٹ کے بعد ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے جوڑے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ دیپیکا اور رنویر کے ہاں پہلی بیٹی دعا کی پیدائش ستمبر 2024ء میں ہوئی تھی،جسکا چہرہ انہوں نے دیوالی کے موقع پر سب کو دکھایا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی 14 نومبر 2018 کو اٹلی میں ہوئی تھی۔





















