پی سی بی نے زمبابوین کھلاڑی بلیسنگ مزارابانی پر دوسال کی پابندی لگادی۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ بلیسنگ مزارا بانی دو سال تک پی ایس ایل کے نااہل قراردیا گیا ہے،فیصلہ طے شدہ کنٹریکٹ کی پاسداری نہ کرنے پر کیا گیا۔
خیال رہے کہ مزرا نے پی ایس ایل سے معاہدہ کرنے کے بعد آئی پی ایل میں شمولیت اختیار کی تھی۔





















