تیل کی قیمتوں میں اضافہ، کورین ایئرلائن نے ایمرجنسی موڈ آن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کورین ایئرکےمطابق ایندھن کے اخراجات کسی بھی فضائی کمپنی کےکل خرچ کا 30 فیصدہوتے ہیں،تیل کی موجودہ بلند قیمتیں برقراررہیں تویہ شرح دوگنی ہوسکتی ہے،کمپنی اخراجات کم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔
کورین ایئرکاکہنا ہےکہ ضرورت پڑنے پر پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی جاسکتی ہے،یکم اپریل سے ایئر لائن کا ایمرجنسی منیجمنٹ موڈ نافذ ہوگا۔





















