تل ابیب کے آسمان پر کوؤں منڈلاتے ہوئے جھنڈوں کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔
گزشتہ دنوں اسرائیل پر ہونے والے میزائل حملوں کےبعد کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ان پرندوں کی اس غیر معمولی حرکت کو بعض حلقوں نے آنے والی ’مکمل تباہی‘ کی علامت کے طور پر پیش کیا ہے،اسرائیلی شہریوں میں بھی بے چینی پھیل گئی کہ یہ ایک اچھی علامت نہیں ہے۔
ایک صارف نے پرندوں کی غیرمعمولی حرکات کو سلطنتوں کے زوال کا شگون سمجھے جانے سے متعلق بتایا۔
The crows have circled and then left Tel Aviv.
— Korobochka (コロボ) 🇦🇺✝️ (@cirnosad) March 25, 2026
⌛️✡️ pic.twitter.com/Rq5asI8kVt
ایک صارف نے بتایا کہ ایسا ہونے پر رومی جنگیں روک دیا کرتے تھے۔ اس سے سمجھا جاتا تھا کہ ’خدا نے اس زمین سے اپنی امان اٹھا لی ہے۔
The crows in Israhell surveying the area for more hell to come pic.twitter.com/1l6z5RwB5u
— Ahmad_Pk ✨🇵🇰 (@ahmadpk18) March 25, 2026





















