سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، کویت،بحرین،قطر اور اردن نے عراق سے اپنی سر زمین پڑوسی ممالک پر حملوں میں استعمال نہ ہونے دینےکا مطالبہ کر دیا۔
خلیجی ممالک نےمشترکہ بیان میں کہا عراق سے ایرانی گروپس کے حملےرکوائے،اور مسلح گروپوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرے۔
حالیہ جنگ میں عراق میں موجود ایرانی حمایت یافتہ گروپ خطے میں امریکی اہداف پر حملے کرنے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں۔





















