سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دیدیا۔
سعودی وزارت حج کےجانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ عمرہ زائرین 18 اپریل تک روانگی کو یقینی بنائیں،عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل سعودی عرب چھوڑ دیں۔
سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں زائرین کی روانگی یقینی بنائیں، عمرہ ویزے کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانے کی سزا مقرر ہے




















