فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کا اعلان کردیا گیا۔
امریکی ریاست لاس اینجلس کے شہر ہالی ووڈ میں آسکرایوارڈ کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی،تقریب میں ون بیٹل آفٹر انادربہترین فلم کا ایوارڈ لے اڑی، جیسی بکلی بہترین اداکارہ،مائیکل بی جورڈن بہترین اداکار قرار پائے۔

اوریجنل سونگ کا ایوارڈ میوزک بینڈ ہنٹرایکس کے گانے گولڈن کو دیا گیا،میوزک بینڈ ہنٹر ایکس نے اسٹیج پر آواز کا جادو جگایا۔





















