افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں،پاک فوج نے چترال میں ملحقہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بادانی پوسٹ کو تباہ کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کےمطابق بادانی پوسٹ کو چھوٹے اوربڑے زمینی ہتھیاروں اورکواڈ کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنایا، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کوبلا اشتعال جارحیت کے بعد ہرمحاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے ۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےآپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا






















