لاہور: ستھرا پنجاب اتھارٹی نے  اینٹی لیٹرنگ فورس متعارف کر ا دی، 12 ٹیموں نے فیلڈ سرویلنس شروع کر دی

اینٹی لیٹرنگ اسکواڈ ابتدائی طور پر مارکیٹوں،شاہراہوں پر کوڑا پھینکنے والے کو وارننگ دی جا رہی ہے،بابرصاحب دین

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز