اشتعال انگیزتقاریر کےمقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب کونو دسمبر کو گرفتار کر کےپیش کرنے کا حکم دیدیا۔
اشتعال انگیز تقاریرکا کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیلِ کرانےکی ہدایت کردی،عدالت کا مریم اور نگزیب کونو دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنےکا حکم دیدیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہرگل نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت نےعدم پیشی پرناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے
مریم اور نگزیب سمیت دیگر کیخلاف اشتعال انگیز گفتگوکا مقدمہ درج ہے،پولیس نے مریم اور نگزیب اوردیگر کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے