رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کردیئے گئے۔
علی محمد جتک نے بطور وزیر داخلہ حلف اٹھا لیا، گورنربلوچستان نےعلی مدد جتک سےحلف لیا۔
وزارت داخلہ کا قلمدان دو سال سے خالی تھا، وزارت داخلہ کا قلمدان وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پاس تھا۔
میدانِ جنگ میں اپنی ناکامیوں کے باوجود امریکہ نے ہمارے عزم کو آزمانے کا فیصلہ کیا،ایرانی وزیر خارجہ
امریکا اور ایران کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی
ہیلی کاپٹر گرانے کا الزام، امریکا کی ایرانی ساحلی علاقوں پر فوجی کارروائی،آبنائے ہرمز کے دفاعی نظام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا ، امریکہ ایران کو جواب دے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
بجٹ 2026-27، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب
ناراض 35 سے 40 ایم پی ایز کا گروپ ایک مؤقف پر متحد ہے: ناراض پی ٹی آئی رہنما فضل الٰہی
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا گلگت بلتستان کےآٹھ حلقوں میں جیت کا دعویٰ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے پانچ حلقوں کے نتائج روک دیئے