پھولنگر ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ کنٹینر کی مزدا کو ٹکر حادثے میں پیچھے سے آنے والی 5 گاڑیاں روڈ پر پھسلن کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئیں۔
پھولنگرملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ کنٹینرمزدا سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے پیچھے سے آنے والی 5 گاڑیاں روڈ پر پھسلن ہونے کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئیں حادثے میں مزدا ڈرائیور گاڑی میں پھنس گیا۔
ریسکیو 1122 نے آپریشن کے بعد زخمی حالت میں نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا،ٹریفک حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواچند معمولی زخمی افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔






















