محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں دن میں موسم گرم اور خشک جبکہ راتیں ٹھنڈی رہیں گی تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سےکم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ شمال مشرق سے03 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوائیں چل رہی ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈرہےگا۔
رپورٹ کے مطابق کراچی میں دسمبر کے آخری ہفتے میں خوشگوار موسم ہوگا، جنوری کے دو ہفتے سرد ہوں گے۔ اگلے دس دن شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔






















