ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق تحصیل ممبر اور پی پی رہنما آصف لوٹھانی پر قاتلہ حملہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق تحصیل درابن کلاں میں فائرنگ سے سابق تحصیل ممبر اور پی پی رہنما آصف لوٹھانی پر زخمی ہوگئے جبکہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی رہنما آصف لوٹھانی کو نامعلوم افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنےگھر کے حجرے میں موجود تھے۔






















