سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے یکطرفہ طور پر تین ماہ کیلئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔
باغی فوج ریپڈسپورٹ فورس کاکہنا ہےکہ صلح کیلئے تیار اُمید ہےکواڈ ممالک سرکاری فوج کو امن منصوبہ قبول کرنے پر قائل کریں گے۔
جنرل محمد حمدان نے ویڈیو بیان میں کہا گزشتہ ہفتےامریکی صدرنےتنازع کےخاتمےمیں کردار ادا کرنے کابیان دیاتھا،الفاشر شہر پرحملے کے بعد باغی گروپ عالمی سطح پرشدید تنقید کی زد میں ہے






















