ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا اورانگلینڈ کےدرمیان پہلےٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کااعلان کردیا گیا۔
آسٹریلوی پلیئنگ الیون میں عثمان خواجہ،جیک ویدرالڈ،مارنوس لبوسشین،اسٹیواسمتھ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین ،الیکس کیری ٹیم کا حصہ ہیں، اس کے علاوہ مچل اسٹارک،اسکاٹ بولینڈ، نیتھن لائن اور کرس ڈوگٹ شامل ہیں۔
یاد رہے کہ آسٹریلیا اورانگلینڈ کےدرمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا۔






















