لاہور میں لاپتا ہونے والی 48 سالہ سکھ یاتری خاتون سربجیت کور کا معاملہ حل ہو گیاہے ، خاتون نے مبینہ طور پر شیخو پورہ کے رہائشی ناصر حسین نے مبینہ طور پر نکاح کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق سکھ یاتری سربجیت کور نے اپنا نیا نام نور رکھ کر 5 نومبر کو ناصر حسین سے نکاح کیا اور نکاح نامے میں خاتون نے خود کو طلاق یافتہ اور 2 بچوں کی ماں ظاہر کیاہے ۔






















