لاہور کے علامے اقبال ٹاؤن میں نجی دفتر کی بالائی منزل میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق سلنڈر دھماکےسے 50سال کی خاتون زخمی ہوگئی، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
قبل ازیں مریدکے میں جی ٹی روڈ پر گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے آگ نے متعدد دکانوں اور گھروں کو نقصان پہنچا۔





















