پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیرعلی نوازاعوان نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
علی نوازاعوان نےلاہورمیں استحکام پاکستان پارٹی کےپیٹرن انچیف جہانگیر خان اورصدرعبدالعلیم خان سےملاقات کی۔ علی نوازاعوان نےاپنےآئندہ سیاسی فیصلےسےمتعلق آگاہ کیا۔ ملاقات میں عون چوہدری اورآئی پی پی کی دیگر قیادت بھی موجود تھی۔ جہانگیر ترین اورعبدالعلیم خان نےعلی نوازاعوان کوآئی پی پی میں شمولیت پرخوش آمدید کہا۔