پاکستان جونیئر ہاکی ورلڈکپ 2025 سے دستبردار ہوگیا۔
ایف آئی ایچ نے پاکستان کی دستبردار ہونے کی تصدیق کر دی،جونیئر ورلڈکپ میں پاکستان کی جگہ عمان کو شامل کرلیا گیا۔
ایف آئی ایچ کےمطابق عمان نےجونیئرایشیا کپ 2024 میں پاکستان کے بعد بہترین پوزیشن حاصل کی تھی، جونیئر ورلڈکپ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک بھارت میں شیڈول ہے۔






















