سماء ڈیجیٹل کے پروگرام "کھوجی" کے کچھ حصے میں حقائق کے منافی مواد اور غیر مصدقہ انٹرویو نشر کیے گئے جس پر ادارہ اپنے ناظرین سے معذرت خواہ ہے، اس معاملے میں ادارتی پالیسی کیخلاف ورزی کرنے اور غیرمصدقہ مواد نشر کرنے والے افراد کے خلاف ادارہ جاتی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔
حقائق کے منافی مواد اور غیر مصدقہ انٹرویو نشر کرنے پر ناظرین سے معذرت
غیرمصدقہ مواد نشر کرنے والے افراد کے خلاف ادارہ جاتی کارروائی کا فیصلہ
سماء نیوز لائیو دیکھیں:
Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.






















