امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں فائرنگ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جزیرے سینٹ ہیلینا کے بار میں پیش آیا، پولیس نے زخمیوں اورلاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔






















