پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 88 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 286.50 پیسے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں۔روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی
یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے 76 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
جمعرات کو انٹربینک میں 76 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 287 روپے 38 روپے پر بند ہوا تھا۔