پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے 76 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انٹربینک میں76 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 287 روپے 38 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی ہوئی اور 289 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا ہوگیا
یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے اضافے سے 288 روپے 14 پیسے پر بند ہوا تھا۔