سرگودھا میں شہادت امام حسنؑ کے جلوس کے پیش نظر 23 اگست کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق 23 اگست کو شہر میں موجود تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔ 28 صفر کو برآمد ہونے والا جلوس کا شمار پنجاب کے بڑے جلوسوں میں ہوتا ہے ۔






















