بلوچستان کے ضلع حب میں وندر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ کے جھٹکے 7 بجکر 15 منٹ پر محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز 45 کلومیٹر سونمیانی کے جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔






















