فرانسیسی صدر نے امریکا کو انتباہ کیا ہے کہ ہماری خیرسگالی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
فرانسیسی صدر میکرون نے اپنے بیان میں کہا فرانس امریکا کے ساتھ غیر متوازن تجاری معاہدہ قبول نہیں کرے گا،امریکا کے ساتھ ایک فوری اور عملی تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں۔
صدرمیکرون نے مزید کہا بنیادی ٹیرف کی شرح 10 فیصد برقرار رہی تو یورپ کا ردعمل بھی برابر کا ہونا چاہیے۔





















