استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی منظوری کے بعد محترمہ غلام قدرت کو پارٹی کی ویمن ونگ کی صد رشمالی پنجاب مقرر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے محترمہ غلام قدرت کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔
استحکام پاکستان پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ منزہ حسن ہیں جبکہ شمالی پنجاب صدر کی ذمہ داریاں گل اصغر خان بگھور نبھا رہے ہیں ۔






















