ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ سمنان کا علاقہ سرخہ میں تھا اور گہرائی 10 کلومیٹر بتائی جارہی ہے جبکہ زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
پاکستان بچوں کی اموات میں کمی لانے والے 5 سرفہرست ممالک میں شامل، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
پاکستان کاایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ
ضلع میانوالی میں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے جسے ایکسیبیٹرز کے ذریعے چوری کیا گیا، علی حیدر نور نیازی
’’تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے‘پی ایس ایل مینجمنٹ کی وزیراعظم سے درخواست، ذرائع
امید ہے ایران اور امریکا کو جلد مذاکرات کی میز پر دوبارہ بٹھانے میں کامیاب ہو جائیں گے: ذرائع وزیراعظم
پنجاب حکومت کا دیہات سےگوبر کے خاتمے کا فیصلہ،پہلی بار گوبر کولیکشن پوائنٹس بنائےجائیں گے
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال
راوں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی
وزیراعظم سے پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کی ملاقات، کامیابی پرخراجِ تحسین