عطاء آباد جھیل میں سیوریج پانی کا معاملہ، ڈی سی ہنزہ دفتر کی فائنڈنگ رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے

عطا آباد جھیل میں سیوریج پانی کی موجودگی نہیں پائی گئی، براؤن پانی ممکنہ طور پر قریبی نالے یا پہاڑوں کا پانی   ہوسکتا ہے: رپورٹ

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز