پاکستان پہلگام واقعے کی تحقیقات میں ملائیشیا کی شرکت کا خیر مقدم کرے گا: شہبازشریف کا ملائیشین وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم پاکستان نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو ٹیلیفونک رابطہ کے دوران بھارت کے اشتعال انگیز رویے سے متعلق آگاہ کر دیا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز