کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہو گئی۔
ریلوے حکام کےمطابق کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لےکر پشاور روانہ ہوگئی، سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
کوئٹہ ٹریک کے اطراف اور ٹرین میں پولیس اور اسپیشل کمانڈوز تعینات ہیں،ٹرین سستی سواری ہے مسافروں کی سیکورٹی اولین ترجیح ہے۔