خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق واقعہ گاوں شیرکہنہ میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے جہاں خاندانی جھگڑےپر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مرنے والوں میں میاں بیوی، بیٹی اور ایک رشتہ دار شامل ہیں، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔