ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔
لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کےلیے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور کیا جائےگا ۔ راجا غضنفر علی، قیصر نذیر بٹ، اکمل خان، تنویر احمد شیخ، جزیلہ اسلم، طارق محمود باجوہ، شاہدہ سعید اور اکبر گل خان کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔