متحدہ عرب امارات،سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 34 پاکستانی بے دخل کردیا گیا۔
،سعودی عرب سے 3 بلیک لسٹ سمیت 5 افرادکو بےدخل کیا گیا،یو اے ای میں امیگریشن کے انکار پر ایک مسافر کو واپس بھیجا گیا، یو اے ای میں4زائد المیاد قیام اور 11 کو جیلوں سے نکال کر ڈی پورٹ کیا گیا۔
امارات سےبےدخل دو پاکستانی آئی بی ایم ایس میں بلیک لسٹ کیا گیا، ایتھوپیا،قطر،تنزانیہ اور عمان سے بھی کئی پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا،عمان سےڈی پورٹ3افراد مردان،ملاکنڈ اورگوجرانوالہ انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا،قبرص میں زائد المیعاد قیام پر ایک پاکستانی کو ڈی پورٹ کیا گیا۔