آسٹریلیاکی جانب سےچیمپئنزٹرافی کےاسکواڈمیں تبدیلی کردی گئی،پیٹ کمنزکی غیرموجودگی میں سمتھ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے
میڈیا رپورٹس کےمطابق مچل اسٹارک،پیٹ کمنز اور ہیزل ووڈ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے،اسٹیواسمتھ کپتان،شان ایبٹ، الیکس کیری،بین دوارشوئس،نیتھن ایلس، جیک فریزر میک گرک، آرون ہارڈی، ٹریوس ہیڈ جوش انگلس، اسپینسرجانسن، مارنس لیبوشگن، گلین میکسویل، تنویر سانگھا شامل ہیں
اس کے علاوہ میٹ سانگھا،ایڈم شوارٹ بھی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ہوں گے،جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی ٹریولنگ ریزرو میں کوپر کونولی شامل ہیں۔