پی سی بی نے پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے کرکٹرعامر جمال کو وطن واپس بلا لیا کھیلنے والے کرکٹر عامر جمال کو وطن واپس بلا لیا۔
قومی کرکٹر عامر جمال کل وطن واپس پہنچیں گے،قومی کرکٹرز عثمان خان اورخوشدل شاہ گزشتہ روز پاکستان پہنچ چکے ہیں،قومی کرکٹر عامر جمال کو پی سی بی نے 7 فروری تک بی پی ایل کھیلنے کا این او سی جاری کیا تھا۔
خوشدل شاہ اورعثمان خان کا این او سی 25 جنوری تک جاری کیا گیا تھا،عامر جمال،عثمان خان اور خوشدل شاہ چیمپئنز ٹرافی کےممکنہ اسکواڈ میں شامل ہونے کا امکان ہے
عامر جمال ،خوشدل شاہ اور عثمان خان جلد تربیتی کیمپ میں بھی حصہ لینگے،عثمان خان کو عبدالرزاق نے لاہور طلب کرلیا،وہ کل سے سٹرائیک فورس کیمپ جوائن کرینگے۔