وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی میں کورونا وباوُ پھیلنے کی تردید کردی۔
وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےکہا شہریوں کوگھبرانےکی ضرورت نہیں ،100میں سےصرف 7 ٹیسٹ مثبت کیسزسامنے آئےجن کومعمولی علامات تھی، خوامخواہ خوف پھیلانےکی ضرورت نہیں ہے،دنیا سے کوویڈ کی وبا ختم ہو چکی ہے
صوبائی وزیرِ صحت نےکہا کہ کورونا میں مبتلا افراد کو ہلکی علامات کے سبب گھر بھیج دیا گیا تھا، دنیا بھرمیں اب کورونا کو فلو کی طرح ہی ٹریٹ کیاجاتا ہے،کورونا اب موسمی فلوکی طرح ہےاس سےگھبرانے کی قطعاً ضرورت نہیں۔