بھارت کے جسپریت بمرا کو آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ قرار دیدیا گیا،بمرا کو دسمبر کی پرفارمنس کی بنیاد پر ایوارڈ دیا گیا۔
جسپریت بمراہ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی سے ایوارڈ اپنے نام کیا،جہاں انہوں نےتین ٹیسٹ میچوں میں بمراہ نے 14.22 کی حیران کن اوسط سے متاثر کن 22 وکٹیں حاصل کیں،
بمراہ نے ایوارڈ کیلئے آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور جنوبی افریقہ کے ڈین پیٹرسن کو شکست دی،دوسری جانب آسٹریلیا کی آل راؤنڈر اینا بیل سدرلینڈ ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائیں۔