پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کے سسر انتقال کرگئے۔
اعصام الحق کے سسر فیاض چوہدری حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حققیقی سے جاملے،مرحوم کا نمازہ جنازہ 4 بجے گیریژن مسجد سرور کالونی. لاہور کینٹ میں ادا کیا جائے گا۔