جنوبی افریقا کے صوبہ ناردرن کیپ میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کا صوبہ ناردرن کیپ زلزلے سے لرز اٹھا، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔
امریکی جیالوجیکل سروے زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا، زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔