پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔
جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، صاٸم ایوب، عبدالللہ شفیق اور کامران غلام شامل ہیں۔
بابر اعظم، سلمان علی آغا،محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روف اور ابرار احمد بھی پلئینگ الیون میں شامل ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔